پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سےگلشن اقبال میں عوامی سہولت بازار کا انعقاد

عوامی سہولت بازارپریس ریلیز کراچی (رپورٹ محمودہ ساجد میمن نمائندہ خصوصی ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سےگلشن اقبال میں عوامی سہولت بازار کا انعقاد کیا گیا۔سہولت بازار میں تمام اشیاء ضروریہ خصوصی سبسڈی وڈسکاؤنٹ پر فروخت کی گئیں ۔بازار صبح 9 سے 5 بجے تک لگایا گیا۔ جہاں سے شہر بھر کے مزید پڑھیں

جج رشوت کیس ،FIAدرخواست مسترد، شعیب شیخ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے جج رشوت کیس میں گرفتار شعیب شیخ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ بدھ کو سماعت کے دوران ایف آئی اے نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد شعیب شیخ کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کیا ، اس موقع پر پراسیکیوٹر جواد شاہ مزید پڑھیں

محکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز سندھ کے تعلیمی بورڈز کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے چیئرمین بورڈز پر دباؤ ڈالنا بند کرے۔

محکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز ہوش کےناخن لے، سپلا کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن ( سپلا) کے مرکزی صدر منور عباس، سیکریٹری جنرل شاہجہاں پنھور، سيد عامر علی شاہ، پروفيسر الطاف کھوڑو اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہمحکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز ہوش کےناخن لے، محکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز سندھ مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ نے حال ہی میں نیپا کورس سے آئے ہوئے گریڈ 20 کے افسر آصف اعجاز شیخ کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ مقرر کردیا

چیف سیکریٹری سندھ نے حال ہی میں نیپا کورس سے آئے ہوئے گریڈ 20 کے افسر آصف اعجاز شیخ کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ مقرر کردیا ، آصف اعجاز شیخ اس سے قبل بھی ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ، ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈی آئی جی ایسٹ مختلف عہدوں پر خدمات مزید پڑھیں

کراچی۔ ڈائریکٹر آڈٹ سندھ نظر محمد رانجھا نے ڈائریکٹر فنانس کالجز سندھ عبدالغفار بھٹو کی جانب سے مبینہ طور پر پرنسپلز کو حراساں کرکے پینشن کیس کلیئر کرانے کے لئے لاکھوں روپے رشوت طلب کرنے کے معاملے کا نوٹس لے کر سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔

کراچی۔ ڈائریکٹر آڈٹ سندھ نظر محمد رانجھا نے ڈائریکٹر فنانس کالجز سندھ عبدالغفار بھٹو کی جانب سے مبینہ طور پر پرنسپلز کو حراساں کرکے پینشن کیس کلیئر کرانے کے لئے لاکھوں روپے رشوت طلب کرنے کے معاملے کا نوٹس لے کر سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں