مریضوں کے علاج معالجہ اور ہسپتال کی بہتری کیلئے پیرا میڈیکل سٹاف کا کلیدی کردار ہے۔

لاہور(جنرل رپورٹر) چیف ایگزیکٹو پروفیسر ڈاکٹر ہارون حامد، ایم ایس ڈاکٹر منیر احمد ملک تھے جبکہ اے ایم ایس ایڈمن اعظم ڈار، ضلعی چیئرمین پنجاب پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن تنویر احمد بٹ، ٹیکنیکل کے صدر ظفر گجر، صدر میو ہسپتال رانا ابوبکر ، سینئر نائب صدر آصف فضل الٰہی ،عثمان گجر، لالہ بشارت، حفیظ، پاسٹر وکی، شمریز، ذیشان بیگ، عمران، نعیم جیابگا و دیگر ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر منیر احمد ملک نے کہا کہ مریضوں کے علاج معالجہ اور ہسپتال کی بہتری کیلئے پیرا میڈیکل سٹاف کا کلیدی کردار ہے۔ ملازمین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہاہے۔ اس موقع پر ریٹائر ہونے والے ملازمین کی ہسپتال اور مریضوں کے لئے خدمات کو سراہا گیا ۔
===============