نامور کاروباری شخصیت عابد میر انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج صبح 12 بجے گلبرگ 32 K میی ادا کی جائے گی

نامور کاروباری شخصیت عابد میر انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج صبح 12 بجے گلبرگ 32 K میی ادا کی جائے گی تفصیلات کے مطابق معروف بزنس مین عابد میر قالین کارپٹ کی صنعت سے وابستہ تھے ان کا اچانک 19مارچ سنگاپور میں انتقال ہوگیا تھا جبکہ آج ان کا جسد خاکی پاکستان پہنچ جائے گا اور گلبرگ میی ان کی رہائش گاہ 32 k پر 12 بجے نمازہ ادا کی جائے گی معروف فلاحی سماجی شخصیت کے اچانک انتقال کر جانے پر بزنس کمیونیٹی سماجی سیاسی اور شوبز سے وابستہ شخصیات نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے مرحوم عابد میر اپنے کاروبار کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے انہوں نے اپنی زندگی صوفیا کرام کے اقوال امن بھائی چارے کی فروغ کے لئے ہمیشہ بھرپور کردار ادا کیا مرحوم اپنے اخلاق پیار کی وجہ چھوٹے بڑوں کی ہردلعزیز شخصیت تھے