عبدالشکور شیخ نے چار سال سفارتخانے میں گزارے ہیں اور انہوں نے جس طرح کاروباری افراد اور ورکرز کو درپیش مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی ہے اسکو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا،

ریاض ( ثناء بشير ) سعودی عرب میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت شیخ سعید احمد کی جانب سے سفارت خانہ پاکستان کے ویلفئیر اتاشی عبدالشکور شیخ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان کے دیگر افسران میں کیمونٹی ویلفئیر اتاشی محمود لطیف، ہیڈ آف چانسری عمر منظور مزید پڑھیں

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس

احتساب عدالت کے جج اعظم خان کی عدالت نےسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں شریک ملزم سید حسن شیخو کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر عثمان مرزا نے عدالت سے بریت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا مزید پڑھیں

واقعہ کربلا حق پر ثابت قدم رہنے کا سبق دیتا ہے، ڈاکٹر خالد محمود عراقی

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا حق پر ثابت قدم اور باطل سے ٹکرا جانے میں کسی بھی حد سے گزر جانے کا سبق دیتا ہے۔حضرت امام حسین ؓ اور اہل بیت نے اسلام کی بقاء و سلامتی کے لئے عظیم قربانی پیش کی اس مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے 20گریڈ میں صحت کی سب سے بڑی تکنیکی اسامی ڈائریکٹر جنرل صحت ( ڈی جی ہیلتھ) پر تاحال 19گریڈ کے جونیئر ترین آفیسر کو تعینات کر رکھا ہے

کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے 20گریڈ میں صحت کی سب سے بڑی تکنیکی اسامی ڈائریکٹر جنرل صحت ( ڈی جی ہیلتھ) پر تاحال 19گریڈ کے جونیئر ترین آفیسر کو تعینات کر رکھا ہے ۔ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری ہے ۔ مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے، سینیٹر سسی پلیجو

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ جاری کرنے کا معاملہ پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو کے وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت پیپلزپارٹی سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے، سینیٹر سسی پلیجو سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا نیب گردی کے علاوہ اور کچھ نہیں مزید پڑھیں