کامران اکمل بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ نہ ملنے پر مایوس

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں وکٹ کے پیچھے سب سے زیادہ شکار کرنے والے کامران اکمل نے بہترین وکٹ کیپر کا ایوارڈ نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے زیادتی قرار دے دیا، ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ حکام کو احتجاجی خط بھی لکھ دیا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

معین خان کے بیٹے اعظم خان غیرملکی لیگ کا حصہ بن گئے

آئندہ ماہ سری لنکا میں ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے لیے پلیئرز ڈرافٹ مکمل ہوگئی، پاکستان کے 8 کھلاڑی مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کریں گے جن میں اعظم خان بھی شامل ہیں۔ لنکا پریمیئر لیگ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی جس کی ٹیموں کی تشکیل آن لائن پلیئرز ڈرافٹ کے ذریعے مزید پڑھیں

عامر خان نے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ بننے کیلئے کتنی محنت کی؟

مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکار عامر خان کا شمار بھارت کے ٹاپ اداکاروں میں ہوتا ہے، اپنے کرداروں سے لوگوں کے دلوں میں بس جانے والے عامر خان نے بالی ووڈ میں ایک یا دو نہیں بلکہ کئی ایسی فلمیں کی ہیں جس میں انہوں نے اپنے کرداروں سے لوگوں کو مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور کاجول کے مجسمے کی نقاب کشائی لندن میں کی جائے گی

بالی وڈ کی مقبول ترین جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول کی معروف فلم ’دل والے دُلہنیا لے جائیں گے‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر لندن میں ان دونوں اداکاروں کے مجسمے کی نقاب کشائی کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ فلم اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول کی مشہور مزید پڑھیں

انوشکا اور ویرات کی اس رومانوی تصویر کا راز کیا ہے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما کی ایک رومانوی تصویر کھینچنے میں جنوبی افریقہ کے لیجنڈ کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز کا اہم کردار رہا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ میں ساتھی کھلاڑی کے تصویر لینے کی صلاحیت کو مزید پڑھیں