میڈیا انڈسٹری کے اس شدید طرح بحران کے موقع پر ایمرا باڈی نے ایک اور تاریخی اور عملی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے

الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا)کے صدرمحمدآصف بٹ اور ایمرا سیکرٹری سلیم شیخ و ایمراباڈی نے20،اکتوبر2020تک ایمرا ویب ٹی وی کے لئے رپورٹرز، کاپی ایڈیٹر، اسائمنٹ ایڈیٹر، این ایل ای، کیمرہ مین اور سے درخواستیں وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے بے رو،گار دوستوں کو ترجیح دی جائیں گی ایمرا ویب ٹی وی میں کام مزید پڑھیں

16 اکتوبر اپوزیشن کا جلسئہ گوجرانوالہ*

نواز شریف اس ملک کا ایک خوش قسمت سیاستدان ھے جو اپنی کھلی کرپشن کی وجہ سے عوام میں بہت تیزی سے غیر مقبول ھو رھا تھا لیکن ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے پہلے تو اسے ملک سے باھر بھیجا اور پھر “غدار” قرار دیکر ملک اور خصوصا پنجاب کا پاپولر لیڈر بنا دیا اب یہ مزید پڑھیں

معاشی معاملات پر توجہ حکومت کی اولین ترجیح ہونا ضروری ہے

امیر محمد خان ———————— پاکستان کے گرما گرم ماحول میں خواہش تھی کہ ملکی حالات پر اپنی ذہنی سوچ کو لکھوں، وزیر اعظم اور معاونین دن رات اس میں مصروف ہیں کہ سابقہ بقول انکے ”کرپٹ ترین‘‘ نواز شریف کو ملک میں ہر حالت میں لیکر آئینگے ، حکومت برطانیہ سے درخواست در درخواست کی مزید پڑھیں

ٹائیگرفورس -بھتہ خورفورس قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے ٹائیگرفورس کوبھتہ خورفورس قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ان کاکوئی ریکارڈ نہیں ہے،پیپلزپارٹی ٹائیگرفورس کے قیام کوعدالت میں چیلنج کرے گی اورتاجروں ،شہریوں کوان غنڈوں سے نجات دلائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ 18 اکتوبرکا جلسہ موجودہ حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا،غداری کے مزید پڑھیں

قائدِ جمہوریت چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر صحافی قاضی آصف سے تعزیت کا اظہار

قائدِ جمہوریت چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا سینیئر صحافی قاضی آصف سے تعزیت کا اظہار بلاول بھٹو زرداری نے قاضی آصف سے ان کے بہنوئی قاضی رحمت اللہ کے انتقال پر ہمدردی و افسوس کا اظہار کیا ہے بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبرِ مزید پڑھیں