بغاوت کا مقدمہ خارج ہوا تو سب کا ہوگا، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ خدا بھٹکے ہوئے لوگوں کو ہدايت دے، اگر ملک کے وسائل ملک میں ہی رہیں تو سونے کی قيمتيں اپنی جگہ پر واپس آجائيں۔ بغاوت کے مقدمے پر اعجاز شاہ نے کہا کہ وزيراعظم نے اس پر ناپسنديدگی کا اظہار کيا، سب ٹھيک ہوجائے گا، اگر مزید پڑھیں

کروڑوں کی جائیدادیں: نیب نے ڈی سی آفس بہاولنگر کا چوکیدار گرفتار کر لیا، بھائی فرار

نیب ملتان کی ٹیم نے بہاولنگر میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے جائیدایں ہتھیانے کے الزام میں ڈی سی آفس کے چوکیدار کو گرفتار کر لیا۔ نیب کے مطابق ڈی سی آفس بہاولنگر کے نائب قاصد کالو پہلوان کے خلاف سرکاری عہدے کو استعمال کر کے کمرشل و رہائشی جائیدادیں جن کی تعداد مزید پڑھیں

بھارت عالمی دہشت گرد

بھارت کی بحیثیت ریاست دہشت گردانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اور سرپرستی سے پاکستان ہی نہیں خطے کے تمام ممالک بخوبی واقف ہیں کیونکہ وہ سب اس کا براہ راست تجربہ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی دفتر خارجہ نے ایک بار پھر اس حقیقت کی نشان دہی کی ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد مزید پڑھیں

سانپ کے ڈسنے سے عورت ہلاک

Oct 11, 2020 لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) جیکب آباد شہر کے قریب گاؤں بدلو ماچھی کے رہائشی دو بچوں کے والد محمد نواز ماچھی کو زرعی زمین میں کھیتی باڑی کے دوران زہریلی سانپ نے ڈس کر زخمی کردیا جسے ورثائے نے بیہوشی کی حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں ان کے موت مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، چین

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مباحثے کے دوران چین نے ہانگ کانگ کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوست ممالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،دوست ممالک کی حمایت ہانگ کانگ اورسنکیانگ کے معاملات کے بہانے چین کو بدنام کرنے کی مغربی ممالک کی تمام سازشیں ناکام مزید پڑھیں