مہنگائی کے اسباب کا تعین کیا جائے گا… اور 16اکتوبر کے جلسے پر قیاس آرائیاں

مہنگائی کے اسباب کا تعین کیا جائے گا… اور 16اکتوبر کے جلسے پر قیاس آرائیاں ( لمحہ فکریہ تجزیہ: طارق اقبال ) جمعرات 15 اکتوبر 2020ء ہمیشہ سے ہم جانتے ہیں کہ قیمت کا انحصار رسد اور طلب پہ ہوتاہے۔ حقیقی یا مصنوعی طور پر اگر رسد کم کر دی جائے اور طلب زیادہ ہو مزید پڑھیں

جے ایس بینک نے ڈیجیٹل ایچ آر پارٹنرشپ کا آغاز کر دیا، بصیر شمسی

جے ایس بینک کے صدر اور سی ای او بصیر شمسی نے کہا ہےکہ جے ایس بینک اپنے ساتھیوں کو اہل اور بااختیار بنانے کے لئے کوشاں ہیں اسی سلسلے میں بینک نے ڈیسی بل کے تعان سے ڈیجیٹل ایچ آر پارٹنر شپ کا آغاز کیا ہےجو انسانی خدمت اور وسائل کے نظم و نسق مزید پڑھیں

ڈاکٹرچندن لال روہرا شاہ عبداللطیف بھٹائی یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر مقرر

وزیر اعلیٰ سندھ نے پروفیسر ڈاکٹر چندن لال روہرا کو شاہ عبداللطیف بھٹائی یونیورسٹی خیرپور کے شہداد کوٹ کیمپس کا پرووائس چانسلر مقرر کردیا ہے ان کی تقرری چار سال کے لیے کی گئی ہے جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی میں اساتذہ کی چار نشستوں کے لیے انتخابات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں اساتذہ کی چار نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے جس میں پروفیسر کی نشست پر پروفیسر ساجدہ قریشی، ایسوسی ایٹ پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر خرم پرویز، اور لیکچرار کی نشست پر ڈاکٹر صباء کمال کامیاب ہوگئیں جب کہ اسٹنٹ پروفیسر کی نشست پر ڈاکٹر عدیل احمد صدیقی مزید پڑھیں

میاں محمد اسلم اقبال نے معاملہ کو جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی

صوبائی وزیر صنعت و تجارت جناب میاں محمد اسلم اقبال سے ٹیوٹا انجینئرز پنجاب کے وفدکی ملاقات ‘ صوبہ بھر سے آئے سو سے زائد انجینئرز وفد نے ٹیکنیکل الاؤنس کی کابینہ سے منظوری کے حوالہ سے درپیش مسائل اور رکاوٹوں کے بارے میں وزیر صنعت و تجارت کو آگاہ کیا۔اس کے ساتھ ساتھ چیئرمین مزید پڑھیں