پیپلزپارٹی سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے، سینیٹر سسی پلیجو

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ جاری کرنے کا معاملہ

پیپلزپارٹی کی سینیٹر سسی پلیجو کے وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت

پیپلزپارٹی سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ جاری کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے، سینیٹر سسی پلیجو

سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا نیب گردی کے علاوہ اور کچھ نہیں سینیٹر سسی پلیجو

ڈاکٹرز کے روکنے کے باوجود سابق صدر مسلسل عدالت میں پیش ہوتے ریے ہیں، سینیٹر سسی پلیجو

وارنٹ گرفتاری جاری کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، سینیٹر سسی پلیجو

پیپلزپارٹی اس عمل کو نیب گردی اور انتقامی کارروائی سمجھتے ہوئے فیصلے کو مسترد کرتی ہے، نفیسہ شاہ

نیب کو آلہ کار بنا کر اپوزیشن کو ٹارگٹ بنایا جا رہا، سسئی پلیجو

احتساب کے نام پر مسلسل انتقام ہو رہا ہے، سسئی پلیجو

حکومت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے اپوزیشن پیچھے ہٹنے والی نہیں، پی ڈی ایم کی تحریک ہر صورت کامیاب ہوگی، سسئی پلیجو

صدر زرداری نے 18ویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو حقوق دئے، سسئی پلیجو

صدر زرداری کو 18ویں ترمیم کی سزا دی جا رہی، سسئی پلیجو

صدر زرداری جیل سے نہیں گھبراتے، سسئی پلیجو

حکومت اور نیب کا کٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے، سسئی پلیجو