سکندر مرزا کا راستہ

اکتوبر کا مہینہ پاکستان کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اِس ایک مہینے کے دوران قتل کی دو وارداتیں ایسی ہوئیں، جنہوں نے مستقبل پر بڑے گہرے اثرات مرتب کیے، اور ان سے ابھی تک سو فی صد نجات ممکن نہیں ہو پائی ہے۔ قیام پاکستان کے چار سال بعد اس ماہ کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

سیکٹر جی 10 فور کی گلی نمبر 38، 44، 45، 46، 47، 48 کوسیل کر دیا گیا ہے جبکہ سواں روڈ کی گلیوں کو بھی سیل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ 2 کی گلی نمبر 25 اور29 کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹر جی نائن 4 مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کا ڈی ایچ اے سمیت شہر بھر میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کلفٹن کنٹونمنٹ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ڈی ایچ اے سمیت شہر بھر میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیدیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں کراچی رجسٹری میں ہونےوالے اجلاس میں چیف سیکرٹری، کلفٹن کنٹونمنٹ ، ڈی ایچ اے مزید پڑھیں

سعودی وزارت افرادی قوت کی جانب سے روزگار پروگرام کا آغاز

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے سپر اور ہائپر مارکیٹ میں 17 ہزار سعودی شہریوں کے لیے روزگار پروگرام شروع کیا ہے، مقامیوں کو ملازمت سے قبل ٹریننگ بھی دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ مملکت میں خوراک مراکز پر سعودائزیشن کا منصوبہ مزید پڑھیں

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں’’مرکری ‘‘ کا انکشاف

رنگ گورا کرنے والی کریموں میں’’مرکری ‘‘ کا انکشاف،غیر معیاری کریموں میں انٹرنیشنل برانڈز بھی شامل،وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل کاکہناہےکہ کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کونے کونے میں دستیاب رنگ گورا کرنے والی کریمیں اور صابن وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں لیکن یہ ہماری جلد کے لیے نہایت خطرناک ثابت ہوتے مزید پڑھیں