ہم نے ملکر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب کو پورا کرنا ہے۔”

“ہم نے ملکر شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب کو پورا کرنا ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گانچھے کے سب ڈویژن ڈغونی بلغار میں عوام سے خطاب

جنرل باجوہ ’سیاسی‘ملاقاتوں کا بتاتے رہے لیکن یہ غلطی تھی: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’آرمی چیف مجھے بتاتے رہے کہ ’اپوزیشن‘ والے ان سے ملاقات کرنے کے لیے آتے رہے ہیں لیکن ان کے خیال میں ان لوگوں سے ملنا ہی نہیں چاہیے تھا۔‘ جمعے کو پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی‘ کو خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن کے رہنماؤں مزید پڑھیں

فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس غیر آئینی قرار

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس بارے دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 224 صفحات پر مشتمل فیصلہ فل کورٹ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں صدارتی ریفرنس نمبر ایک 2019 کو غیر قانونی قرار دیکر کالعدم قرار دیا مزید پڑھیں

آج کے فیصلے نے عدلیہ کی آزادی پر گھناؤنے وار کو روکا، مریم نواز جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھی غیر آئینی اور غیر قانونی احکامات نہ ماننے پر سزا بھگت رہے ہیں، انہیں بھی انصاف دیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھی غیر آئینی احکامات نہ ماننے پر سزا بھگت رہے ہیں، ان کو بھی انصاف دیجیئے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں پی ایم ایل این کی نائب صدر مزید پڑھیں

عوام اٹھ کھڑے ہوئے تو حکمرانوں کو پناہ گاہوں میں پناہ نہیں ملے گی،سراج الحق

وزیر اعظم کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں مگر ان کا اپنا چہرہ مرجھایا ہوا ہے،موجودہ حکومت ڈمی حکومت ہے ۔ ملک میں اندھیر نگری اور چوپٹ راج ہے۔آئین اور قانون کی پامالی کو حکمرانوں نے وطیرہ بنا رکھا ہے ، جہاں آئی جی کو اغواء کرلیا جائے وہاں عام آدمی کے تحفظ کی کیا ضمانت مزید پڑھیں