ریمبو اور صاحبہ نے بیٹے کی شادی کے سوال پر کیا جواب دیا؟ …..احسن افضل خان کی شادی کب ہوگی؟

اداکارہ جویریہ سعود کا ریمبو افضل خان اور صا حبہ افضل کے ساتھ پوڈ کاسٹ ….. مختلف موضوعات جیسا کہ انہوں نے گفتگو میں تبادلہ خیال کیا…. دلچسپ چٹ چیٹ ہوئی ہے۔
صاحبہ نے بیٹے کی شادی کے سوال پر کیا جواب دیا؟


جویریہ سعود نے سیدھا سوال افضل خان جان ریمبو اور صاحبہ افضل سے کیا تھا۔ …. احسن افضل خان کی شادی کب ہوگی؟ ….. ریمبو اور صا حبا کے بیٹے افضل احسن خان ڈراموں میں اداکاری کر رہے ہیں…. ناظرین کو ان کی اداکاری کا انداز پسند ہے

افضل خان ریمبو نے فلمیں کیں اور اس کے بعد اپنے کیریئر میں ڈراموں کی طرف آئے۔ ….. اپنے بیٹے کے برعکس احسن نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈرامہ انڈسٹری سے کیا۔….جب کہ صاحبہ افضل ان کی والدہ فلمسٹار ہیں .. انہوں نے کئی بہترین فلمیں کیں پھر بعد میں ڈرامے کی طرف آئیں

جان ریمبو نے پوڈ کاسٹ کے دوران اداکارہ جویریہ سعود کے ساتھ بھی بہت زیادہ واقعات شیئر کیے۔…..ناظرین ان کے انٹرویو کو دیکھ کر پسند کرتے

==========