“تم ساتھ ہو” …..نیا ڈرامہ… مکمل تفصیلات نیچے

بس تیرا ساتھ ہو ڈرامہ جس میں فرحان سعید اور ثنا جاوید کی جوڑی……لوگ اس ڈرامے کا انتظار کر رہے ہیں۔
فرحان سعید کی اداکاری کے مداحوں کی بڑی تعداد ان کو مختلف کرداروں میں سراہتی ہے۔…..یہ پہلا موقع ہے کہ فرحان سعید کی جوڑی خوبصورت اداکارہ ثنا جاوید کے ساتھ

ثنا جاوید کے مختلف ڈرامے بہت اچھے تھے، ناظرین کا کہنا تھا کہ عام طور پر ہمیشہ اسکرپٹ کے تقاضوں کے مطابق ان کی اداکاری پرفیکٹ ہوتی ہے…….جیسا کہ اب یہ دونوں ثنا اور فرحان سینئر اداکار ہیں اور اپنے پیشے میں اہداف حاصل کر رہے ہیں۔

وہ پرجوش ہیں کہ لوگ “تم ساتھ ہو” ڈرامے کو بھی سراہیں گے۔……چند دنوں میں آپ کی ٹیلی ویژن اسکرینوں پر