حکومتِ سندھ کی این ای ڈی کے لیے کاوشوں کے ممنون ہیں، ڈاکٹر سروش لودھی

حکومتِ سندھ کی این ای ڈی کے لیے کاوشوں کے ممنون ہیں، ڈاکٹر سروش لودھی آغاز (266.444) ملین کے خسارے سے ہوا تھا 1.803 ملین کے سرپلس سے اختتام کررہے ہیں، شیخ الجامعہ جامعہ این ای ڈی کے بتیسویں سینٹ اجلاس کا احوال کراچی() جامعہ این ای ڈی کے تحت بتیسویں سینٹ کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

دی یونیورسٹی آف لاہور میں 14ویں کانووکیشن 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

لاہور(جنرل رپورٹر) دی یونیورسٹی آف لاہور میں 14ویں کانووکیشن 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ کانووکیشن میں چیئر مین بورڈ آف گورنرز او یس رئوف ، ڈپٹی چیئر مین عزیر رئوف ، ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف مزید پڑھیں

)سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، یو ای ٹی لاہور نے اپنے سابق طالب علم صدر TSIانجینئرنگ یو ایس اے انجینئر مقصود علی کمبوہ کی جانب سے فراخدلانہ عطیہ کی بدولت دو نئے تجدید شدہ کلاس رومز C8 اور C9 کے افتتاح کا کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، یو ای ٹی لاہور نے اپنے سابق طالب علم صدر TSIانجینئرنگ یو ایس اے انجینئر مقصود علی کمبوہ کی جانب سے فراخدلانہ عطیہ کی بدولت دو نئے تجدید شدہ کلاس رومز C8 اور C9 کے افتتاح کا کیا۔ انجینئر کمبوہ 3 دہائیوں سے زیادہ کا ورسٹائل پیشہ ورانہ تجربہ کے حامل مزید پڑھیں

)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی کریکٹر بلڈنگ سو سائٹی اور اینٹی ڈرگ ٹو بیکو کمیٹی نے منشیات کے عا لمی دن کی منا سبت سے سٹی کیمپس میں آ گا ہی واک کا انعقا د کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی کریکٹر بلڈنگ سو سائٹی اور اینٹی ڈرگ ٹو بیکو کمیٹی نے منشیات کے عا لمی دن کی منا سبت سے سٹی کیمپس میں آ گا ہی واک کا انعقا د کیا۔جس کی قیات وا ئس چانسلر میری ٹو ریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) نے کی مزید پڑھیں

اس کے لیے یہ سونے کی کان ہے ۔

(قسط نمبر ایک ) ہاں اس میں غلط کیا ہے وہ کون سا اس دور کا سرسید ہے جو اپنے سامنے کے اور اپنے بعد انے والے نوجوانوں کا مستقبل سنوارنے کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھاتا پھرے اس نے شہر کی گلیوں میں پھیری لگا کر یہاں ایک ایک اینٹ جوڑنے کے لیے مزید پڑھیں