دی یونیورسٹی آف لاہور میں 14ویں کانووکیشن 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

لاہور(جنرل رپورٹر) دی یونیورسٹی آف لاہور میں 14ویں کانووکیشن 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ کانووکیشن میں چیئر مین بورڈ آف گورنرز او یس رئوف ، ڈپٹی چیئر مین عزیر رئوف ، ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف مزید پڑھیں