لاہور(جنرل رپورٹر)سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ، یو ای ٹی لاہور نے اپنے سابق طالب علم صدر TSIانجینئرنگ یو ایس اے انجینئر مقصود علی کمبوہ کی جانب سے فراخدلانہ عطیہ کی بدولت دو نئے تجدید شدہ کلاس رومز C8 اور C9 کے افتتاح کا کیا۔ انجینئر کمبوہ 3 دہائیوں سے زیادہ کا ورسٹائل پیشہ ورانہ تجربہ کے حامل مزید پڑھیں
زمرہ: university of veterinary u0026 animal sciences – uvas lahore
)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی کریکٹر بلڈنگ سو سائٹی اور اینٹی ڈرگ ٹو بیکو کمیٹی نے منشیات کے عا لمی دن کی منا سبت سے سٹی کیمپس میں آ گا ہی واک کا انعقا د کیا۔
لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی کریکٹر بلڈنگ سو سائٹی اور اینٹی ڈرگ ٹو بیکو کمیٹی نے منشیات کے عا لمی دن کی منا سبت سے سٹی کیمپس میں آ گا ہی واک کا انعقا د کیا۔جس کی قیات وا ئس چانسلر میری ٹو ریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) نے کی مزید پڑھیں