پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کا ویانا کی ہسٹری میں عظیم الشان کامیاب میگا عید ملن پارٹی کاانعقاد:

رپورٹ: محمد عامر صدیق عید الاضحی گزرتے ہی آسٹریا کے دالحکومت ویانا میں پہلی میگا عید ملن پارٹی کا بڑے پیمانے پر انعقاد۔ آسٹریا صحیح معنوں میں ایک بین الاقوامی شہر ہے ۔ تاریخی پس ِمنظر سے قطع نظراِس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔یہاں تارکینِ وطن کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔یہ حقیقت اور مزید پڑھیں

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد صوبائی وزیر/ پردھان پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی رمیش سنگھ اروڑہ نے دیگر کے ہمراہ استقبال کیا لاہور 21 جون::مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد واہگہ مزید پڑھیں

ایک لاپتہ شہر کا سراغ

ڈاکٹر توصیف احمد خان جمعرات 20 جون 2024 =================== معروف سماجی سائنس دان ڈاکٹر جعفر کی زیر نگرانی شایع ہونے والی رمضان بلوچ کی کتاب ’’تاریخ ‘‘ حقائق سے بھرپور ہے، رمضان بلوچ لیاری کے ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ 1947 میں سندھ کی بلدیہ میں افسر ہوئے۔ اندرونِ سندھ خدمات انجام دیں۔نوجوانی مزید پڑھیں

غیرت کے نام پر 4 خواتین قتل

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں غیرت کے نام پر 4 خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کبیر والا کے علاقے علاقے اوکانوالا میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے 4 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں