
اینٹی کرپشن سندھ کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کے افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن کے مطابق ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے افسران نے جعلی نیلامی کرتے ہوئے من پسند ٹھیکے داروں کو ٹھیکے دیے، رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تمام ٹھیکیداروں سے رشوت وصول مزید پڑھیں













































