پاکستان کی مشہور شیف ناہید انصاری انتقال کرگئیں۔ شیف ناہید انصاری نے مختلف مارننگ شوز اور کوکنگ شوز میں کھانوں کی تراکیب اور ٹوٹکوں سے عوام کے دلوں میں گھر کیا۔ ناہید انصاری کے انتقال کی خبر ایک نجی ٹی وی شو کی میزبان کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی گئی۔ منشیات مزید پڑھیں
زمرہ: pakistan
جس ملک میں اربوں کھربوں کے ٹیکس روزانہ کی سطح پر اکھٹے ھو رہے ہیں ،وہ کیوں مفلوک الحال ھے ، اور دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلا رہا ہے.
آپ اگر موٹر وے ایم ٹو پر اسلام آباد کی طرف سے لاھور آئیں تو ٹول پلازہ پہ ایک درجن سے زیادہ بوتھ ہیں ، ہر بوتھ میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک منٹ میں چھ گاڑیاں گذرتی ہیں ،اور یہی ایک بوتھ ایک گھنٹے میں 360 گاڑیوں کی گذر گاہ ھے ،، اسی مزید پڑھیں
افغان حکومتی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات، مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
افغان حکومتی وفد کی پاکستانی حکام سے ملاقات، مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ افغان وفد کی قیادت ذبیح اللہ نے کی، افغان وفد نے ملاقات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا۔ذرائع پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے نمائندوں کے درمیان دوحہ میں غیر معمولی ملاقات ہوئی۔ذرائع نے بتایاکہ پاک افغان وفود مزید پڑھیں
امریکہ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ (شجاع الدین شیخ)
پریس ریلیز لاہور (پ ر): امریکہ کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کے حوالے سے حال ہی میں امریکی کانگرس میں منظور کی گئی قرارداد جس میں فروری 2024ء مزید پڑھیں
پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے برنچ دیا گیا۔
رپورٹ محمد عامر صدیق۔۔ پاک اسٹرین ایسوسی ایشن (PAA)(.پی اے اے) تنظیم کی جانب سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی تمام تنظیموں کے سربراہان کے لیے تنظیم کے سر پرست اعلیٰ میاں خلیل احمد کی زیر صدارت بروز اتوار 30 جون کو مقامی ریسٹورینٹ کینٹ 15 ڈسٹرکٹ میں برنچ کا اہتمام کیا مزید پڑھیں