میرا ملک زمین پر جنت ہے۔

دنیا میں ہر انسان کو اپنے وطن سے محبت ہوتی ہے، لیکن جو محبت مجھے پاکستان سے ہے، وہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ میرے دل میں پاکستان کے لیے وہی مقام ہے جو ایک عاشق کو اپنی محبوبہ سے ہوتا ہے، جو ایک پرندے کو اپنے آشیانے سے، اور جو ایک دریا کو مزید پڑھیں