
ای سی سی : پاک ایران سرحد پر باڑ، لائٹنگ کیلئے 50 ارب کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاک ایران سرحد پر باڑ، لائٹنگ کیلئے 50 ارب کی تکنیکی ضمنی گرانٹ اور ریکوڈک سے حاصل شدہ معدنیات کی پورٹ قاسم کے بلک ٹرمینل کے ذریعے برآمدات کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مزید پڑھیں
















































