
بعداز شادی معلوم ہوا عورت کی زندگی میں مرد کا ہونا اسے کتنا تحفظ فراہم کرتا ہے: جویریہ سعود حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، نجی زندگی سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔ دوران انٹرویو ایک سوال کا جواب مزید پڑھیں















































