
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئی سہولت کے تحت صارفین اپنے موبائل فون کو کنٹرولر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بڑے اسکرین پر گیمز کھیل سکیں گے۔ نیٹ فلکس کے شریک چیف ایگزیکٹو گریگ مزید پڑھیں













































