
تفصیلات کے مطابق پیرس میں پی آئی اے کے طیارے میں فنی خرابی آ گئی تھی، جس پر طیارہ گراؤنڈ کرنا پڑا، 4 روز گزرنے کے باوجود طیارے کی فنی خرابی دور نہیں کی جا سکی ہے۔ ============= ذرائع کا کہنا ہےکہ بوئنگ 777 طیارے کے ایک انجن میں فنی خرابی پیدا ہوئی تھی، جس مزید پڑھیں












































