
امریکی خاتون نے اسلام قبول کرکے پاکستانی دوست سے شادی کرلی جھنگ: محبت نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ یہ کسی بھی سرحد کو مٹا سکتی ہے۔ امریکا کی 27 سالہ شہری کیرِنشا میڈیسن گریس نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پاکستانی دوست نعیم الحسن سے رابطہ کیا، جو آگے چل کر ایک خوبصورت مزید پڑھیں
















































