
اداکار شاہد نے اپنے فلمی کیرئیر کی یادگار فلموں میں اداکاری اور مہارت کا انکشاف کیا۔….اداکار شاہد 45 فلمیں کرنے کے بعد پاکستان چھوڑ گئے؟ اداکار شاہد نے اپنے کیریئر اور زندگی سے متعلق مختلف واقعات شیئر کیے۔…….اداکار شاہد ولد کامران شاہد بہت معروف صحافی اور اینکر پرسن ہیں۔ پاکستان میں فلم کا سنہرا دور مزید پڑھیں

































































