میرا ملک زمین پر جنت ہے۔

دنیا میں ہر انسان کو اپنے وطن سے محبت ہوتی ہے، لیکن جو محبت مجھے پاکستان سے ہے، وہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ میرے دل میں پاکستان کے لیے وہی مقام ہے جو ایک عاشق کو اپنی محبوبہ سے ہوتا ہے، جو ایک پرندے کو اپنے آشیانے سے، اور جو ایک دریا کو مزید پڑھیں

یہ دن ہر سال 14 اگست کو منایا جاتا ہے تاکہ ہمیں اس دن کی یاد دہانی ہو

یومِ آزادی پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے۔ یہ دن ہر سال 14 اگست کو منایا جاتا ہے تاکہ ہمیں اس دن کی یاد دہانی ہو کہ ہمارے آباو اجداد نے کتنی قربانیوں کے بعد ہمیں ایک آزاد ملک عطا کیا۔ یہ دن صرف جشن منانے کا موقع نہیں بلکہ اپنی قومی ذمہ مزید پڑھیں