شدید گرمی میں فرائض سر انجام دینے والے افسران و اہلکار ہمارے ہیرو ہیں۔ فورس کا مورال بلند رکھتے ہوئے سب مل کر محرم الحرام کو پُرامن بنائیں گے

لاہور(جنرل رپورٹر)کابینہ کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر نے ڈی جی خان میں مرکزی جلوس کے روٹ اور امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔ کابینہ کمیٹی نے ہائی سکیورٹی زون دیکھے اور مرکزی جلوس کے روٹ پر اہم مقامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کابینہ کمیٹی نے مرکزی جلوس کے روٹ پر ڈویژنل امن کمیٹی کے مزید پڑھیں

ریڈیالوجسٹ ایم آئی آر،سی ٹی اسکین اور ایکس ریز میں فریکچرز ،حمل کے معاملات،ریپ کیسزمیں حمل کا تعین اور مختلف کیسز میں انسان کی عمر کا تعین کرتے ہیں اور انہی کی بنائی ہوئی رپورٹس کی مد میں ایف آئی آر کا اندراج کیا جاتا ہے

لاہور ( مدثر قدیر,تصاویر:وقار بابری)صدر فرانزک ریڈیو لاجکل سوسائٹی آف پاکستان اور میو ہسپتال میں شعبہ ریڈیالوجی کے انچارج ڈاکٹر طاہر قدیر نے کہا ہے کہ فرانزک ریڈیو لاجکل سوسائٹی کے قیام سے ان ریڈیالوجسٹ کی تربیت اور آگاہی کرنا مقصود ہے جن کا کام پولیس کیسز میں معاونت پر مبنی ہوتا ہے ،دراصل ریڈیالوجسٹ ایم آئی مزید پڑھیں

۔ٹیچنگ ہسپتالوں کے تمام سربراہوں سے تین دن کے اندر تجاویز طلب کر لی ہیں

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز نجی شعبہ کے تعاون سے چلانے فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس صاحبان کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ٹیچنگ ہسپتالوں کے تمام سربراہوں سے تین دن کے اندر تجاویز طلب کر لی مزید پڑھیں

پاکستان میں ماحول دوست سیمنٹ لیس کنکریٹ برائے فیوچر کنسٹرکشن : جیو پولیمر کنکریٹ، ایک پائیدار حل کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)سول انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ، یو ای ٹی، لاہور نے ایچ ای سی کی مالی اعانت سے چلائی جانے والی چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے ایک حصے کے طور پر پاکستان میں ماحول دوست سیمنٹ لیس کنکریٹ برائے فیوچر کنسٹرکشن : جیو پولیمر کنکریٹ، ایک پائیدار حل کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور وفد کے درمیان محرم الحرام کیلئے ترتیب دیئے گئے سیکیورٹی انتظامات و دیگر مسائل کے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔ صوبائی وزیر صحت و مزید پڑھیں