لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے محکمہ ایل ڈی اے اور محکمہ سوئی گیس کے حکام نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ملاقات کے دوران حلقہ پی پی 153 کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں اور متعلقہ محکمہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں
زمرہ: lahore
یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹا ئل کے زیر اہتمام دو روزہ فیشن ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائل تھیسز نمائش کا انعقاد کیا گیا
لاہور ( جنرل رپورٹر) یو نیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے سکول آف ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹا ئل کے زیر اہتمام دو روزہ فیشن ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائل تھیسز نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور سرمایا کاری چوہدری شافع حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں
تاریخی تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں گوردواروں کو تاریخی اہمیت حاصل ہے ۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق انٹرفیتھ کو فروغ دے رہےہیں ۔ رمیش سنگھ اروڑہ لاہور، 03 جولائی: پنجاب کے گردوارے، خاص طور پر لاہور جیسے شہروں میں، سکھ کمیونٹی کے لیے بے حد تاریخی اور مذہبی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے گردوارے سکھ تاریخ کے اہم واقعات اور شخصیات مزید پڑھیں
تیری یاد کا زخم امر ہے
احباب گرامی بڑھاپے کا تخیل وہ ٹائم مشین ہے جو بندے کو بٹھا کر جوانی کے سفر پر روز نکل پڑتا ہے ہر روز نیا سٹاپ جہاں آ کر زندگی کی گاڑی کچھ دیر کھڑی ہو جاتی ہے غالباً انیس سو ستاسی کے گرمیوں کے دن تھے ہماری پوسٹنگ ان دنوں حبیب بینک تاندلیانوالہ ضلع مزید پڑھیں
بچہ سرجری میو ہسپتال کے زیر اہتمام بین الاقوامی فیکلٹی لیکچر سیریز کے دوسرے لیکچر اور ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک سرجنز آف پاکستان (APSP) لاہور ریجن کے ماہانہ کلینیکل میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔
لاہور(جنرل رپورٹر)بچہ سرجری میو ہسپتال کے زیر اہتمام بین الاقوامی فیکلٹی لیکچر سیریز کے دوسرے لیکچر اور ایسوسی ایشن آف پیڈیاٹرک سرجنز آف پاکستان (APSP) لاہور ریجن کے ماہانہ کلینیکل میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب کی قیادت ایم ایچ ایل میں پیڈیاٹرکس سرجری کے سربراہ پروفیسر محمد شریف نے کی جبکہ وائس چانسلر مزید پڑھیں