آج پہلی خاتون چیف جسٹس کے عہدے کا حلف

جسٹس عالیہ نیلم آج لاہور ہائی کورٹ کی پہلی چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری تقریب صبح ساڑھے 9 بجے گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ان سے عہدے کا حلف لیں گے۔ جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ داخلہ میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق اور وفد کے درمیان محرم الحرام کیلئے ترتیب دیئے گئے سیکیورٹی انتظامات و دیگر مسائل کے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔ صوبائی وزیر صحت و مزید پڑھیں

تاریخی تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں گوردواروں کو تاریخی اہمیت حاصل ہے ۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق انٹرفیتھ کو فروغ دے رہےہیں ۔ رمیش سنگھ اروڑہ لاہور، 03 جولائی: پنجاب کے گردوارے، خاص طور پر لاہور جیسے شہروں میں، سکھ کمیونٹی کے لیے بے حد تاریخی اور مذہبی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے گردوارے سکھ تاریخ کے اہم واقعات اور شخصیات مزید پڑھیں