۔ٹیچنگ ہسپتالوں کے تمام سربراہوں سے تین دن کے اندر تجاویز طلب کر لی ہیں

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز نجی شعبہ کے تعاون سے چلانے فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس صاحبان کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ٹیچنگ ہسپتالوں کے تمام سربراہوں سے تین دن کے اندر تجاویز طلب کر لی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں جاری 17روزہ ہڑتال ختم کروا دی۔

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں جاری 17روزہ ہڑتال ختم کروا دی۔ انہوں نے دورے کے دوران فیکلٹی ممبران،ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سے خصوصی ملاقات کی۔ وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر محمود ایاز، مزید پڑھیں

)ساہیوال میڈیکل کالج اور ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں احتجاجی استعفے

لاہور(مدثر قدیر)ساہیوال میڈیکل کالج اور ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں احتجاجی استعفے,تفصیلات کے مطابق ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں حالیہ آتش زدگی کے واقعے کے بعد، بلا جواز اساتذہ کی گرفتاریوں اور ان پر تشدد کے نتیجے میں ساہیوال میڈیکل کالج کے پرنسپل، فیکلٹی ممبران، سینئر رجسٹرارز، میڈیکل آفیسرز، پی جی آرز، نرسنگ سٹاف، پیرا میڈیکل سٹاف مزید پڑھیں