ریڈیالوجسٹ ایم آئی آر،سی ٹی اسکین اور ایکس ریز میں فریکچرز ،حمل کے معاملات،ریپ کیسزمیں حمل کا تعین اور مختلف کیسز میں انسان کی عمر کا تعین کرتے ہیں اور انہی کی بنائی ہوئی رپورٹس کی مد میں ایف آئی آر کا اندراج کیا جاتا ہے

لاہور ( مدثر قدیر,تصاویر:وقار بابری)صدر فرانزک ریڈیو لاجکل سوسائٹی آف پاکستان اور میو ہسپتال میں شعبہ ریڈیالوجی کے انچارج ڈاکٹر طاہر قدیر نے کہا ہے کہ فرانزک ریڈیو لاجکل سوسائٹی کے قیام سے ان ریڈیالوجسٹ کی تربیت اور آگاہی کرنا مقصود ہے جن کا کام پولیس کیسز میں معاونت پر مبنی ہوتا ہے ،دراصل ریڈیالوجسٹ ایم آئی مزید پڑھیں