داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں ’ہفتہ طلباء‘ کی رنگا رنگ تقاریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین (تمغہ امتیاز) کے ویژن اور خصوصی احکامات کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز کے زیر اہتمام اور طلباء کی تمام سوسائٹیز کے تعاون سے جامعہ میں دوسرا اسٹوڈنٹس ویک سمر گالا (ہفتہ طلباء) 2024ء کی رنگا رنگ تقاریب جاری مزید پڑھیں