جیکب آباد :رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ تحصیل ٹھل سے اغواء ہونے والے زمیندار بہرام کھوسہ کی عدم بازیابی کے خلاف سیکڑوں افراد کا قومی شاہراہ پر احتجاج دھرنا،مظاہریں نے قومی شاہراہ بند کردی مغوی کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تین ہفتے قبل اغوا ہونے والے بھرام مزید پڑھیں
زمرہ: prime minister of pakistan
پرنٹ میڈیا کے وفد کی MPA پی ایس 112 ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کراچی ریجن ملک سربلند خان سے انکے آفس میں ملاقات ۔
پرنٹ میڈیا کے وفد کی MPA پی ایس 112 ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کراچی ریجن ملک سربلند خان سے انکے آفس میں ملاقات ۔ بلدیہ ٹاون میں عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملک سربلند خان نے بلدیہ ٹاون اور اسکے ملحقہ علاقوں میں علاقہ مکین کی سہولت کیلئے پانی مزید پڑھیں
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت پی ایم یو میں اہم اجلاس منعقدہوا
لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت پی ایم یو میں اہم اجلاس منعقدہوا-صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے اجلاس کے دوران ایئر ایمبولینس سروس اور موٹروے پر ایمرجنسی سروسز کے آغاز کیلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔سیکرٹری صحت علی جان خان اور مزید پڑھیں