پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما میاں رضا ربانی کےدرمیان تعلقات تاحال معمول پرنہیں آسکے

کراچی  ﴿رپورٹ امین شاہ﴾ سابق صدر آصف علی زرداری اورپیپلزپارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی کےدرمیان تعلقات تاحال سرد مہری کا شکارہیں،پیپلزپارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل میاں رضاربانی پیپلزپارٹی کے مرکزی پروگرامز میں سائیڈ لائن کردیے گئے،پارٹی پالیسی پرتحفظات کے بعد غیرفعال کیے جانے والے میاں رضاربانی کے لیے کہا گیا تھا کہ محنت کشوں مزید پڑھیں

پولیس میں تبادلوں اور  تقرریوں کے اختیارات حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت پرویز مشرف کاقانون نافذ کرنے کیلیے تیار

کراچی – پولیس آرڈر 2002کی بحالی کا بل سندھ اسمبلی میں متعارف کرادیا گیا جمعہ کے روز بل وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاوٴلہ نے پیش کیا۔ پولیس ایکٹ 1861 منسوخ ہوجائے گا پولیس آرڈر 2002 ،13 جولائی 2011 والی پوزیشن پر بحال ہوجائے گاپولیس آرڈر 2002 کے تحت گریڈ 19 اور اس سے اوپر مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے، ڈیزل کی فی لیٹر 4.89روپے اضافے کی منظوری، پیٹرول کی نئی قیمت 108 روپے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بھارتی شہر گجرات کے سمندر سے ایک پاکستانی ماہی گیر کی لاش مل گئی ، جاں بحق ہونے والا ماہی گیر العزیزی لانچ پر سوار تھا

کراچی- تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر گجرات سے ملنے والی غیر سرکاری اطلاعات کے مطابق العزیزی نامی لانچ پر سوار ماہی گیر نور بہادرخان ولد تاجور خان کی لاش مل گئی ہے جو کہ تیمرگرہ تالاش ضلع دیر خیبر پختون خواہ کا رہنے والا تھا ۔ترجمان ایف سی ایس صدیق چودھری کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

پہلے وومن کونسلر کنوینشن کا کامیاب انعقاد

خواتین کو نسلز کے کردار اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے پاکستان میں پہلے وومن کونسلر کنونشن کا انعقاد کراچی میں عمل میں لایا گیا جس کا اہتمام سندھ کمیشن اور وومن سٹیٹس کی جانب سے کیا گیا کنونشن سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے خواتین کونسلرز کی کارکردگی اور کردار کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں