واٹر کارپوریشن ہر سال کی طرح رواں سال بھی محرم الحرام کے انتظامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی،

سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد سے جعفریہ الائنس کے مرکزی رہنما سید شبر رضا ایم ڈی سیکریٹریٹ کارساز میں ملاقات کر رہے ہیں۔ کراچی( ) واٹر کارپوریشن ہر سال کی طرح رواں سال بھی محرم الحرام کے انتظامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، محرم الحرام سے قبل شہر بھر مزید پڑھیں