تحصیل ٹھل سے اغواء ہونے والے زمیندار بہرام کھوسہ کی عدم بازیابی کے خلاف سیکڑوں افراد کا قومی شاہراہ پر احتجاج دھرنا،مظاہریں نے قومی شاہراہ بند کردی

جیکب آباد :رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ تحصیل ٹھل سے اغواء ہونے والے زمیندار بہرام کھوسہ کی عدم بازیابی کے خلاف سیکڑوں افراد کا قومی شاہراہ پر احتجاج دھرنا،مظاہریں نے قومی شاہراہ بند کردی مغوی کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تین ہفتے قبل اغوا ہونے والے بھرام مزید پڑھیں

۔جیکب آباد پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، شہید اہلکار کے قتل میں ملوث ڈاکو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔

جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔جیکب آباد پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، شہید اہلکار کے قتل میں ملوث ڈاکو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق صدر تھانہ کی حدود قومی شاہراہ پر گھات لگائے ڈاکوؤں نے گشت کرتے ہوئے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی مزید پڑھیں

ملک میں استحکام فوجی آپریشن سے نہیں نفاذِ اسلام سے آئے گا۔شجاع الدین شیخ.

پریس ریلیز ملک میں استحکام فوجی آپریشن سے نہیں نفاذِ اسلام سے آئے گا۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سول اور عسکری قیادت کا ’عزمِ استحکام‘ کے نام سے فوجی آپریشن شروع کرنے مزید پڑھیں

جیکب آباد ڈاکوؤں نے مغوی زمیندار کی آزادی کے لیے ایک کروڑ روپے، آئی فون اور 2 راڈو گھڑیوں کا مطالبہ کردیا، مغوی زمیندار کی وڈیو وائرل۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد ڈاکوؤں نے مغوی زمیندار کی آزادی کے لیے ایک کروڑ روپے، آئی فون اور 2 راڈو گھڑیوں کا مطالبہ کردیا، مغوی زمیندار کی وڈیو وائرل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے آر ڈی 52 تھانہ کی حدود گاؤں پیارو کھوسو سے 20 روز قبل مزید پڑھیں

، خون سفید ہوگیا بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد، خون سفید ہوگیا بد بخت بیٹے نے غیرت کے نام پر ماں سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاجو دیرو تھانہ کی حدود داؤجہانپور میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان مورزادو میرالی کو قتل کردیا اور مزید پڑھیں