انڈور ڈائننگ رات بارہ بجے تک کھلی رہے گی انڈور شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازت دیدی گئی


کورونا ایس او پیز عملدرآمد، و کاروباری اوقات

محکمہ داخلہ سندھ کا نیا حکم نامہ جاری

تجارتی مراکز رات دس بجے تک کھلے رہینگے

نئے کاروباری اوقات کا اطلاق کراچی سمیت سندھ بھر میں ہوگا

ہفتے میں صرف ایک دن سیف ڈے ہوگا

کراچی میں اتوار اور دیہی سندھ میں جمعہ سیف ڈے کے طور پر بند ہوگا

انڈور ڈائننگ رات بارہ بجے تک کھلی رہے گی
انڈور شادی بیاہ کی تقریبات کی اجازت دیدی گئی

انڈور شادی بیاہ کی تقریبات میں دو او مہمانوں کی اجازت ہوگی

اوپن ایریا میں شادی بیاہ کی تقریبات میں چار سو مہمانوں کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفیکشن
انڈور ڈائننگ کے لئے ویکسینیشن کارڈ ہمراہ رکھنا لازمی قرار

ریسٹورنٹس میں پچاس فیصد افراد کو بٹھانے کی اجازت ہوگی
سینما اور انڈور گیمز پر پابندی ہوگی

جم کورونا ایس او پیز کے تحت کھولے جاسکیں گے

مزارات مقامی انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کی اجازت سے کھولے جاسکیں گے۔ نوٹیفیکشن
تمام تفریحی پارکس، واٹرپارکس، پبلک پارکس، سوئمنگ پولز پچاس فیصد گنجائش کے ساتھ کھولنے کی اجازت۔ محکمہ داخلہ سندھ
نئے حکم نامے کا اطلاق 16 ستمبر سے تیس ستمبر تک ہوگا۔ حکومت سندھ
ورک فرام ہوم کی شرط بھی ختم، دفاتر میں 100 فیصد عملہ کام کرسکے گا۔ حکم نامہ