بجلی بل میں اوور چارجنگ کیخلاف درخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے کے الیکٹرک کی جانب سے شہری کو بجلی بل میں اوور چارجنگ کے خلاف دائردرخواست پر کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کر دئیے۔ عدالت نے صارف کی شکایت پر کے الیکٹرک سے 5 اگست تک جواب طلب کرلیا۔ جمعہ کو صارف عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی حمید اللہ نے درخواست کی مزید پڑھیں

ارباب غلام رحیم متحرک ، سندھ میں سیاسی رابطے شروع کردیئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے سندھ میں تحریک انصاف کومتحرک کرنے کے لیے سیاسی رابطے شروع کردیے ہیں،سندھ ایکشن کمیٹی کے کنوینراورسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ سے سندھ میں تبدیلی کے لیے اہم ملاقات کی ہے،ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جب مزید پڑھیں

سینئر کالم نگار عباس مہکری کورونا سے انتقال کرگئے

ممتاز کاروباری شخصیت اور روزنامہ جنگ کے سینئر کالم نگار عباس مہکری جمعہ کی صبح انتقال کر گئے، ان کی عمر76سال تھی اور انہیں ان کی سماجی اور فلاحی خدمات پر تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ وہ کورونا کی وجہ سے پچھلے چند ماہ سے شدید علیل تھے ، عباس مہکری 1994سے اپنی مزید پڑھیں

آئی پی ایل نہ کھلانے کی دھمکی، بھارت کا چھپ کر وار، غیرملکی کرکٹرز کشمیر لیگ سے دستبردار

کشمیر پریمئیر لیگ کے انعقاد پر بھارت بوکھلا اٹھا اور چھپ کر وار کردیا۔ بھارتی بورڈ کی دھمکی کے باعث 6اگست سے شروع ہونے والے ایونٹ سے تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار ہوگئے تاہم لیگ کے صدرعارف ملک نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ ہر حال میں ہوگا جس میں پاکستانی کر کٹرز حصہ لیں گے۔ مزید پڑھیں

ہمیں کہا گیا کشمیر میں 16سیٹیں دینگے 11ملیں-نبیل گبول کو شوکازنوٹس جاری

پیپلزپارٹی نے آزادکشمیر الیکشن سے متعلق بیان پر نبیل گبول کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔ہفتے کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نبیل گبول کے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ فرحت اللہ بابر انہیں شوکاز نوٹس جاری کریں گے ۔ اس موقع پر فرحت اللہ بابر نے کہا مزید پڑھیں