تعمیراتی شعبے کے ریلیف پیکج کے ذریعے اہداف اس وقت تک حاصل نہیں ہوسکتے جب تک ایمنسٹی اسکیم میں مزید6 ماہ کی توسیع نہ کی جائے

کراچی ( سہیل افضل) 500سے زائد تعمیراتی منصوبے اس صنعت کے لیے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم میں رجسٹرڈ ہونے سے رہ گئے ہیں جن کی مالیت ایک ہزار ارب وپے سے بھی زیادہ ہے۔ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین فیاض الیاس نے کہا ہے کہ اگر تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکیج مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے روایتی سرنج کی رجسٹریشن کینسل کردی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے روایتی سرنج کی رجسٹریشن کینسل کر دی۔ پرانے نظام کی سرنج ایک مریض سے دوسرے مریض پر استعمال کی جاسکتی تھی،ایڈز اور کورونا پھیلاؤ کو روکنےکیلئے ڈریپ نے اسے کینسل کیا۔ ڈریپ میڈیکل ڈیوائس سیکشن نے 21 فرمز کی 24 پروڈکٹس کی رجسٹریشن کینسل کی ہے، اب پاکستان میں بھی مزید پڑھیں

سلطان جمیل نسیم اور اُن کے افسانے۔

(سلطان جمیل نسیم کی برسی پر مرزا ادیب کی لکھی ہوئی ایک یادگار تحریر) سلطان جمیل کے افسانوی مجموعے ”کھویا ہوا آدمی“ سے متعلق اپنی معروضات پیش کرنے سے پیشتر دو تین باتیں نسیم کے بارے میں عرض کردوںتو میرے قاری کو ان افسانوں کی تفہیم میں زیادہ مدد مل سکتی ہے اور وہ میری مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ: بھارت بوکھلا ہٹ کا شکار، ہرشل گبز کو دھمکیاں

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے لگا۔ ہرشل گبز نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے رہا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ بی سی سی آئی غیرضروری طور پر پاکستان کے مزید پڑھیں

کراچی: CAA کے 18 ملازمین کورونا وائرس کا شکار

کراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے 18 ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد زیادہ بیمار ملازمین کو کلفٹن کے ایک اسپتال میں داخل کر دیا گیا سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے کئی ملازمین گھروں پر قرنطینہ مزید پڑھیں