ذہنی صحت پر توجہ دلانے وقار یونس کی اہلیہ میدان میں آگئیں

بین اسٹوکس کے ہر قسم کی کرکٹ سے غیر معینہ مدت تک بریک لینے کے فیصلے کے بعد کھلاڑیوں اور عام افراد کی ذہنی صحت پر بحث کی جانے لگی۔ ذہنی صحت پر توجہ دلانے میں بولنگ کوچ وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال میدان میں آگئیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

بین اسٹوکس غیرمعینہ مدت کے لئے ہر قسم کی کرکٹ سے دستبردار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس غیرمعینہ مدت کے لئے ہر قسم کی کرکٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ بین اسٹوکس نے اپنے فیصلے سے متعلق کہا ہے کہ میری توجہ ذہنی تندرستی اور انگلی کی انجری سے صحت یابی پر ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بین اسٹوکس کی بھارت کے مزید پڑھیں

اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین 22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 24 گھنٹے کے لیے اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق فیس ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے تماشائی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آسکتے ہیں۔ پہلے میچ کی طرح آج کے میچ مزید پڑھیں

فیملی پلاننگ ۔۔۔۔۔افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے ساتھ ہی پاکستان میں کام کرنے والی این جی اوز کو ملنے والی امریکی امداد بند ۔۔۔۔۔ اہم سوالات نے سر اٹھا لیا ؟

بظاہر غیر ملکی فنڈز کا رخ اس لیے تبدیل ہوا ہے کہ بڑے پیمانے پر کرونا سے پیدا شدہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے وسائل فراہم کیے جائیں اور بتایا جا رہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ملکوں سے مختلف ملکوں میں آنے والے فنڈز کی پہلی ترجیح اب صرف کرونا وائرس سے نمٹنا مزید پڑھیں