ڈینش یوٹیوبر ویڈیو شوٹنگ کے دوران اطالوی پہاڑوں سے گِر کر ہلاک

معروف ڈینش یوٹیوبر البرٹ ڈیرلینڈ اٹلی کے بلند پہاڑی سلسلے ایلپس پر ایک ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران گِر کر ہلاک ہوگئے۔ 22 سالہ ڈینش یوٹیوبر وال گارڈینا میں 656 فٹ بلند ماؤنٹ سیکسڈا سے نیچے گر گئے جس کے بعد انہیں بچانے کے لیے ایک ہیلی کاپٹر بھی تعینات کیا گیا لیکن ڈیرلینڈ کو مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی کیلئے ’بیسٹ ڈے‘ کونسا ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر اپنے ’بیسٹ ڈے‘ کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سالگرہ مناتے ہوئے اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں اداکارہ ایک گارڈن میں اپنی سالگرہ کا مزید پڑھیں

بھارت کی دھمکی، کے پی ایل سے تمام غیر ملکی کرکٹرز دستبردار

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ اور افریقی بورڈ نے تاحکم ثانی کھلاڑیوں کو لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے بوکھلاہٹ میں فوری طور پر انگلش اور افریقن کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ: بھارت بوکھلا ہٹ کا شکار، ہرشل گبز کو دھمکیاں

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے لگا۔ بھارتی ہٹ دھرمی کھیلوں کے میدان تک پہنچ گئی،بین الاقوامی کرکٹر بھی نشانہ بننے لگے۔ ہرشل گبز نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا ترکی میں آگ سے تباہی پر اظہارِ افسوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترکی میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں