ایک شخص نے بزرگ شہری کیلئے ٹریفک روک دیا

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نے بزرگ شہری کو مصروف شاہراہ عبور کرنے میں مدد کے لیے ٹریفک روک دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معمر شخص چھڑی کی مدد سے سڑک کراس کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن کوئی بھی گاڑی رکنے مزید پڑھیں

حکومتی نااہلی کا خمیازہ 24 کروڑ عوام بھگت رہے ہیں محمد ہارون حسن فتہ

زبردستی ویکسنشن کرانا بند کی جائے ۔انسانی حقوق کی پامالیوں کو بند کیا جائے ایکسپو سینٹر میں دوران ویکسینیشن ہلاکت پر فوری تحقیقات کرائی جائے خصوصی گفتگو کراچی(میاں طارق جاوید) وفاقی اور صو بائی حکومتوں کی نا اہلیوں کا خمیازہ پاکستان کی 24 کروڑ ابادی بھگت رہی ہے سندھ گورنمنٹ اگر 3کروڑ سے زائد ابادی مزید پڑھیں

ضعیف خاتون کی بائیک چلاتے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ضعیف خاتون کی بائیک چلانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضعیف خاتون ہیوی بائیک بہت مسکرا کر چلا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہیوی بائیک چلانے والی ضعیف خاتون کو خوب داد مزید پڑھیں

پیرس:چور 38 کروڑ 58 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے اڑے

پیرس کےجیولری اسٹور سےچور 20لاکھ یورو یعنی 38 کروڑ، 58 لاکھ روپے سےزائد مالیت کے زیورات لےاڑے۔ پولیس کے مطابق دوافراد گاہک بن کرجیولری اسٹور میں داخل ہوئے، اسٹاف کو ٹیزرگن اور پیپر اسپرے سے ڈرایا دھمکایا اور کمرہ بند کردیا ۔ دکان سے 20لاکھ یورو کےکنگن ہار اور انگوٹھیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ہاتھوں سے محروم شخص کی پیروں سے کیرم کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ہاتھوں سے محروم ایک شخص ہرشاد گھوٹانکر کو دیگر افراد کے درمیان پیروں سے کیرم کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے ۔ سچن ٹنڈولکر کی جانب سے ویڈیو مزید پڑھیں