داستانِ افغان……(2)

بیتی ہوئی صدیاں اقوام کے مزاج ڈھالتی ہیں۔ دوسری بار شیبانی خان کے ہاتھوں سمر قند سے پسپا ہو کر ظہیر الدین بابر نے ازبکستان میں ایک قبائلی سردار کے پاس پناہ لی۔ اب وہ شاعری اور تصوف کی طرف مائل تھا۔ مستقبل میں امید کی کوئی کرن نہ تھی۔ اپنی فوج وہ کھو چکا مزید پڑھیں

شیخ رشید کا بھارت کو کرارا جواب

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ میں بھارت وزارتی داخلہ کے بیان کی پر زور مذمت کرتاہوں، جموں میں ہونے والے ڈرون حملے میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائے شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کرونا پر مزید پڑھیں

شہرۂ آفاق مصوّر اور خطّاط صادقین شاعر بھی تھے اور رباعی ان کی محبوب صنفِ سخن۔

شہرۂ آفاق مصوّر اور خطّاط صادقین شاعر بھی تھے اور رباعی ان کی محبوب صنفِ سخن۔ ہیں قاف سے خطّاطی میں پیدا اوصاف ابجد کا جمال جس کا کرتا ہے طواف بن مقلّہ ہو یاقوت ہو یا ہو یہ فقیر ہم تینوں کے درمیان اسما میں ہے قاف صادقین کی یہ رباعی ان کے تخلیقی مزید پڑھیں

منان ’ٹیچ ون ایچ ون‘ کے نام سے ایک پراجیکٹ چلا رہے ہیں، جس کے تحت انہوں نے گذشتہ پانچ برس میں تین سکول قائم کیے ہیں، جن میں سے دو گجرات اور ایک اسلام آباد میں ہے۔

گجرات کے کچہری چوک میں کھڑے ایک رنگین کنٹینر میں ہر روز شام کو ایک سکول لگتا ہے جہاں وہ بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں جو یا تو بھیک مانگتے ہیں یا پھر وہ بچے جو پناہ گزین کیمپوں میں مقیم ہیں اور شہر کی سڑکوں سے کاغذ، گتہ یا دیگر اشیا چنتے ہیں اور مزید پڑھیں

زیبا برنی تم یاد آتی ہو

زیبا برنی باہمت خاتون صحافی تھی جو آندھیوں اور بگولوں میں بکھرتے اپنے گھر کے تنکے جمع کرتی کرتی ایک روز خود ہی کرچی کرچی ہو گئی- میں نے تو وہ دن نہیں دیکھے جو اس نے نذیر لغاری، سہیل دانش، گل محمد فیضی کے ساتھ کام کرتے ہوئے گزارے تھے لیکن زیبا کا کہتے مزید پڑھیں