صدف کنول کے’ازدواجی اصول’ سوشل میڈیا پرتنقید کانشانہ

ماڈل اوراداکارشہروز سبزواری کی اہلیہ صدف کنول کا کہنا ہے کہ ‘ ہمارا کلچرہمارا میاں ہے’ ۔ ازدواجی زندگی میں بیوی کے فرائض سے متعلق صدف کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر بیشترصارفین کو مشتعل کردیا۔ صدف اور شہروز اے آر وائی کے پروگرام ‘ ہمارے مہمان ‘ میں شریک تھے جہاں فیمنزم سے مزید پڑھیں

کشمیر کے انتخابات اور مسلم لیگ ن کا بیانیہ

ڈاکٹر توصیف احمد خان —————— آزاد کشمیرکے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے 4لاکھ91 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے۔ تحریک انصاف نے 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے۔ تحریک انصاف کو 25 نشستیں ملیں ، مسلم لیگ ن صرف 6 نشستیں حاصل کرسکی۔ مسلم لیگ ن کشمیری مہاجرین کی پنجاب کی نشستیں بھی مزید پڑھیں

حکومت ہر پندرہ دن بعد عوام پر پٹرول بم گرادیتی ہے-وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر ردعمل۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر ردعمل۔ حکومت ہر پندرہ دن بعد عوام پر پٹرول بم گرادیتی ہے امتیاز شیخ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافہ مسترد کرتے ہیں وزیر توانائی سندھ پٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں امتیاز شیخ حکومت مکمل مزید پڑھیں

آئندہ کسی کی بہن بیٹی یوں قتل نہ ہو-خواتین ممبران نے پھانسی دینے کا مطالبہ کیا

اسلام آ باد میں نور مقدم کے قتل اور رائیو نڈ لاہور میں مسیحی بچی عنایا کیساتھ پیش آنیوالے افسوسناک واقعات کی گونج قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی سنی گئی، زیادتی کے مجرموں کوسزادلانے کیلئےتمام خواتین ارکان ایک ہوگئیں اور انہوں نے کہا کہ واقعات افسوسناک، قوانین پر عملدرآمد کی ضرورت ،مجرموں کیلئےایسی سزائیں مزید پڑھیں

نفسیاتی امراض کے ماہرین سے بھی مشاورت لی جائے گی ، ٹیسٹ میں 20 سوالوں کے جواب لیے گئے

نور مقدم قتل کیس کے الزام میں گرفتار ملزم ظاہر جعفرکا لاہور میں پولی گرافک ٹیسٹ اور سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کا فرانزک آڈٹ کے بعد ملزم کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، فرانزک لیب کے نتا ئج کی روشنی میں تفتیش میں جدید ٹیکنا لوجی کی سہولتیں بھی شامل کرنے مزید پڑھیں