اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ روز خلیج عمان میں کارگو آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے میں ایران ملوث ہے ۔

۔ کارگو آئل ٹینکر پر حملہ ، اسرائیل اور ایران کے درمیان گشیدگی محکمہ داخلہ پنجاب کانواور دس محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کانواور دس محرم کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ گزشتہ رات کی شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلاینڈگ کے باعث شاہراہ بلاک ہوئی گلگت۔ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی سرکار لاک ڈاون پر عملدرآمد کروانے میں ناکام

مراد علی شاہ کی سرکار لاک ڈاون پر عملدرآمد کروانے میں ناکام کراچی میں شہریوں کی بڑی تعداد بغیر ماسکو کے گھوم رہی ہے پولیس سرکاری احکامات پر عملدرآمد کروانے میں ناکام گھٹنے ٹیک دئے

وزیر اعظم کی ایف بی آر کی بہترین کارکردگی پر تعریف

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ماہ جولائی میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرنے پر ایف بی آر کو سراہتا ہوں۔ ایف بی آر نے جولائی میں 410 ارب روپے اکٹھے کیے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخی اعتبار سے ماہ جولائی میں جمع کی جانے والی سب سے مزید پڑھیں

دوران لاک ڈاون صفائی و ستھرائی کی سرگرمیاں جاری رہیں گی، نجم احمد شاہ

ایس او پیز کی پیروی کے ساتھ کچرا ٹھکانے لگایا جاتا رہے گا، سیکرٹری بلدیات سندھ نالوں کی صفائی کا عمل بھی تعطل کا شکار نہیں ہوگا، نجم احمد شاہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے میں عوام سے تعاون کی اپیل ہے، سیکرٹری بلدیات سندھ بلا ضرورت گھروں سے نکلنے سے اجتناب کیا جائے، نجم مزید پڑھیں

دھابیجی سمیت تمام پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی فراہمی بحال ہے۔ ترجمان، کے الیکٹرک

کراچی ( کامرس رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشنزسمیت کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی تمام اسٹریٹجک تنصیبات پر بجلی کی مسلسل فراہمی جاری ہے۔ گذشتہ دنوں آنے والے تعطل کی وجہ واٹر بورڈ کے کا اپنا بجلی کا اندرونی نظام تھا۔ کے الیکٹرک کی ٹیکنیکل ٹیمز نے واٹر بورڈ کے عملے مزید پڑھیں