حکومت ہر پندرہ دن بعد عوام پر پٹرول بم گرادیتی ہے-وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر ردعمل۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ کا پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر ردعمل۔

حکومت ہر پندرہ دن بعد عوام پر پٹرول بم گرادیتی ہے امتیاز شیخ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافہ مسترد کرتے ہیں وزیر توانائی سندھ

پٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں امتیاز شیخ

حکومت مکمل طور پر آٸ ایم ایف کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکی ہے امتیاز شیخ

مہنگاٸ غربت اور بیروزگاری نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے امتیاز شیخ

سلیکٹیڈ حکومت کو عوام کی تکلیف کا کوٸ احساس نہیں امتیاز شیخ

مہنگاٸ کا جن جو پہلے ہی بے قابو ہے پٹرول کی قیمتوں پر اضافے سے مذید اضافے کا باعث ہوگا امتیاز شیخ