دنیا بھر میں جاری پہلی کاروباری عالمی نمائش (ان لائن )جس میں ۵۰۰تک چھوٹی بڑی کمپنیز شریک ہورہی ہیں

سعودی عرب( منطقہ شرقیہ نمائندہ خصوصی ) دنیا بھر میں جاری پہلی کاروباری عالمی نمائش (ان لائن )جس میں ۵۰۰تک چھوٹی بڑی کمپنیز شریک ہورہی ہیں یہ نمائش ۱۵دن تک جاری رہے گی ۔سعودی عرب کی جانب سے اس میں سیدہ نصلیہ نشرہ نمائندگی کر رہی ہیں جن کی ایجنسی کانام sy management ہے۔ وہ الجبیل صنعتی شہر سے اس ان لائن ایونٹ میں شرکت کر رہی ہیں نیزوہ پاکستان کے نمائندگی کرنے والی واحد خاتون بھی ہیں جو باحیثیت شراکت دار

اس ایونٹ میں شریک ہیں۔جوکہ پوری قوم کے لئے باعث افتخار ہے۔سیدہ نشرہ سعودی عرب میں مقیم کم عمر اقامہ رکھنے والی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے باقاعدہ رجسٹرڈ ایجنسی کی بنیاد رکھی
رپورٹ:-لینا خان