گلابی انار کلی کُرتا پہن کر شردھا کپور کے ممبئی ایئرپورٹ پر لشکارے

بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ شردھا کپور کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، انہوں نے گلابی رنگ کا دیدہ زیب لباس پہنا ہوا تھا۔ شردھا گہرے گلے کا انار کلی کرتا اور اس کے ساتھ چوڑی دار پاجامہ پہنے ہوئی تھیں۔ ان کے دوپٹے پر سنہری گوٹے کا کام تھا اور دوپٹے پر کڑاہی بھی مزید پڑھیں

بھارتی گلوکارہ کی ننھی بچی کے ہمراہ ’پسوڑی‘ گاتے ویڈیو وائرل

بھارتی گلوکارہ آستھا گِل کی ایک ننھی بچی کے ہمراہ کوک اسٹوڈیو کا عالمی شہرت یافتہ گانا ’پسوڑی‘ گاتے ہوئے ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آستھا گِل اپنی پرفارمنس کے لیے اسٹیج پر موجود ہوتی ہیں کہ اچانک سیاہ رنگ کی فراک پہنے ایک ننھی سی مزید پڑھیں

فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ بھارت میں ریلیز نہیں ہورہی، پروڈیوسر عمارہ حکمت

انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی شاہ کار فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی بھارت میں ممکنہ ریلیز سے متعلق خبروں کی تردید کردی گئی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ میں زبردست پذیرائی حاصل کرنے کے بعد اب یہ فلم بھارت میں مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی اسپاٹی فائے پر ٹاپ رینکنگ برقرار

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج برقرار ہے۔ عاطف اسلم آڈیو اسٹریمنگ سروس اسپاٹی فائے کی جانب سے جاری کی گئی نئی رینکنگ میں پاکستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے گلوکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ اسپاٹی فائے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سجل علی کی زندگی کا سب سے یادگار کنسرٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے مداحوں کیساتھ اپنی زندگی کے یادگار کنسرٹ کی ایک ویڈیو شیئر کردی ہے۔ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں جدہ میں ہونے والے ’ریڈ سی فلم فیسٹیول‘ میں کنسرٹ کے دوران مشہور بھارتی موسیقار مزید پڑھیں