
لاہور (کلچرل رپورٹر )اداکارہ عابدہ عثمانی نے سابقہ اداکارہ نرگس پر تنقید کرتے ہوئے ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ حج جتنے مرضی کر کے آئی ہو، حج قبول نہیں ہونا، تمہارے پاس پیسہ ہے جتنے مرضی حج کر لو۔اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے سابقہ اداکارہ نرگس بارے عابدہ عثمانی مزید پڑھیں






























































